adminzoya

اے ٹی ایم مشین

ضرورت ایجاد کی ماں ہے” بہت مشہور کہاوت ہے۔ ہر ایجاد کے پیچھے ایک سوچ ہوتی ہے۔ اور ہر سوچ کے پیچھے ایک لگن کام کرتی ہے۔ جب لگن ہو تو قدرت راستے خود بخود پیدا کردیتی ہے۔ کوئی سوچ دماغ میں کب آئے گی ، کیسے آئے گی یہ تو کوئی نہیں جانتا پر ... Read more

آنسو

ادھورے وعدوں اور ٹوٹے خوابوں کے اس ڈھیر پہ جب میرے آنسوؤں کے قطرے ٹپکے تو اسکے سرد روّیوں کی خنک ہوائیں ایسی چلیں ، دیکھتے ہی دیکھتے اسکے اور میرے بیچ برف کی ایک فصیل کھڑی ہوئی جس کے اس پار میں اور اس پار وہ ہے ۔ جہاں سے اسکی خوشبوئیں میری خوشبوؤں ... Read more

سچ کا سفر

بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں تڑپتا رہا۔ عشق کی بیماری ... Read more

خواہش

سانس اور خواہش کا ایک گہرا رشتہ ہے۔ پہلی سانس کے ساتھ ہی جب دوسری سانس کی خواہش پیدا ہوتی ہے تو یہ آخری سانس تک ساتھ رہیتی ہے۔ زندگی کے سفر میں انسان خواہشوں کا انبار ساتھ لے کے موت کی طرف بڑھتا ہے۔ گھر سے نکل کے ایک بھیڑ میں جہاں پہ آپکو ... Read more

حسن اخلاق

مسجد جاتے ہوئے ایک گلی سے جب مولوی صاحب گزرے تو ایک شرارتی بچے نے انھیں کنکر مارا، وہ غصے سے تلملاتے ہوئے وہاں سے چلے گئے کیونکہ نماز سے دیر ہورہی تھی۔ لیکن یہ سلسلہ کافی دن تک چلتا رہا پر ہر بار مولوی صاحب اس بچے کو روکنے میں ناکام نظر آئے، کبھی ... Read more

ترکِ آشنائی (حصہ اول) 1  خود پہ حیرت ہوتی ہے۔۔  میں کیسے اتنی بدل گئی۔۔    احساسات سے دھڑکتا دل کب پتھر بن گیا۔۔ دھڑکنیں ساکت ہوئیں۔۔  دہکتے جذبات خنک سانسوں  کے گھیرے میں آگئے۔۔۔  بے یقینی اس درجہ   بڑھ گئی  لگتا ہی نہیں کہ میں زندہ ہوں۔۔۔   جیسے مرے ہوئے صدیاں بیت گئی ہوں۔۔۔    بے ... Read more

error: Content is protected !!