Zoya Hassan

کر ۔۔۔ برا۔۔۔ ہو۔۔۔ برا

آج جب خالہ سے میں نے انکی چھوٹی  بیٹی کے بارے میں پوچھا  کہ شادی کے بعد کیسی زندگی گزر رہی تو جواباً انھوں نے  رونا شروع کر دیا “کیا  بتاؤں۔۔ میری بچی تو انگاروں پہ زندگی گزار رہی ہے۔۔ “ “خالہ جب آپکو پتا تھا۔۔ وہ خاتون ایسی ہیں تو  ایسے گھر میں شادی ... Read more

یقین

جب میں آگے نکل آئی اور میرے ذات مجھے سے دور کہیں پیچھے رہ گئی تو میں نے زندگی کی لگام ایک پل کے لیے کَسّی اور گزرے وقت کے سمندر میں غوطہ لگا کے کئی بار اپنی ذات کو ڈھونڈا پر اپنا کہیں کوئی نشان نہ ملا۔ میں اس حد تک پیچھے گئی جہاں ... Read more

یادیں

عقلمندی اسی میں ہے کہ “حسین موڑ دے کے چھوڑ دیتے ہیں” “وہ کاغذ جس پہ مل کے ‘ یقین ‘ لکھا تھا اسکی ایک کشتی بنا کے، پھولوں کی چند پتیاں اس میں سوار کرتے ہیں اور پھر بہا دیتے ہیں کسی ندی میں” ہر بار میری یہی رائے ہوتی اور جواب آتا “جب چھوڑنا ہی ہے ... Read more

مثبت سوچ

انسان نے آج تک صرف دس فیصد دماغ کا استعمال کیا ہے، اور نوے فیصد دماغ ابھی تک غیر استعمال شدہ ہے، ایسا سائنسدان کہتے ہیں اور اس طرح کی کئی رپورٹس گردش کرتی رہیتی ہیں۔ پر میرا خیال ہے وہ دس فیصد بھی چند لوگوں نے استعمال کیا ہوگا، باقی سب تو ان چند ... Read more

فطرت – ep 1

فرض کریں کسی دفتر کا ویٹنگ روم ہے جہاں آپ ایک صوفے پہ بیٹھے اپنے موبائل فون میں مگن ہوں، یا پھر ادھر ادھر کی چیزوں کا جائزہ لے رہے ہوں۔ اور دماغ میں چلتی باتیں چہرے کے تاثرات سے واضح ہورہی ہوں اور آپکو ایک دم سے احساس ہو کہ سامنے والی دیوار میں ... Read more

کفن

میں نے دکاندار کو پیسے دئیے اور جلدی سے شاپنگ بیگ اٹھا کے سمین کے پیچھے بھاگی۔“ہوا کے گھوڑے پہ سوار رہیتی ہے یہ لڑکی، اسکے ساتھ شاپنگ پہ آنا خودکشی کے برابر ہے،  جب تک پوری مارکیٹ نا پھر لے تب تک اسے چین نہیں آتا۔ مارکیٹ کی پہلی شاپ میں گھستی ہے اور ... Read more

بروقت

آخری دیدار کے لیے جب اس خاموش جسم کے پاس میں پہنچی اور چہرے سے سفید کپڑا ہٹایا تو روح اور جسم کے تعلق کی حقیقت میرے سامنے کھلی”وہ بہت خوبصورت تھی۔ سب لوگ ہی اسکی خوبصورتی کی تعریف کرتے تھے۔  ہلکے سے بناؤ سنگھار سے چار چاند لگ جاتے تھے۔ بڑی بڑی روشن آنکھیں، ... Read more

انجان

کروٹ بدل کے آنکھیں بند کیے ہی اس نے تکیے کے نیچے سے فون نکالاجو مسلسل وائیبریٹ کر رہا تھا۔ آنکھ کھولی اور فون کی سکرین پہ بلنک کرتا ہوا جانا پہچانا نمبر دیکھ کے اسے کوفت ہوئی۔ ” اس وقت اسے کیا مصیبت پڑی ہے” کچھ بڑبڑاتے اس نے کال کاٹ دی اور میسج ٹائپ ... Read more

اقدار

شہر کی بڑی یونیورسٹی میں میرا داخلہ ہوا، میری خوشی کی انتہا نہ تھی، اپنے گاؤں سے میں پہلا لڑکا تھا جو شہر میں جا کے اپنی تعلیم مکمل کرتا۔ اپنے سبھی گاؤں کے دوستوں کو میں نے یہ خوش خبری سنائی۔ اگلے ہی دن میری ماں نے میرا سامان باندھا اور شہر جانے کے ... Read more

اک ڈور

بندھن ایک ایسی ڈور کا نام ہے جو ایک انسان کو دوسرے انسان سے جوڑ کے رکھتی ہے۔ اور زندگی میں یہی بندھن رشتوں کی صورت میں انسان کے ساتھ ساتھ چلتا رہیتا ہے۔ انسان چاہے نہ بھی رہے لیکن اسکے رشتوں کے نشاں ہمیشہ رہیتے ہیں کبھی یادوں کی صورت تو کبھی باتوں کی ... Read more

error: Content is protected !!